جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
تئیس برس ایک ایسے دوست کے قدموں میں گزرے
جو خود 102 برس جیا
اور 3 ستمبر 2016 کو
خاموشی سے رب کے پاس چلا گیا…
یہ ویڈیو ایک سچی داستان ہے —
دوستی، ہجر، دعا اور اس رفاقت کی
جو نصیب والوں کو ملتی ہے۔
یہ چارپائی جس پر بیٹھ کر یہ ویڈیو بنائی گئی،
عام چارپائی نہیں…
یہ 23 برس کی رفاقت کی گواہ ہے۔
زمین سے پانی نکالنے والے لوہے کے پائپ سے بنی،
جس پر وہ 23 سال بیٹھے،
اور میں 23 سال ان کے قدموں میں لیٹا رہا۔
یہ غزل ایک گمنام شاعر کی ہے
جن کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا —
نام شاید وقت نے چھپا لیا
Comments
Post a Comment